انٹرنیٹ سیکورٹی کی ٹپس: ھماری ٹاپ پانچ

اس سے پہلے کہ میں آپکو انٹرنیٹ سیکورٹی کی ٹپس دوں، مجھے آپکو کچھ بتانے دو۔ ہم انٹرنیٹ کو ورلڈ وائڈ ویب کسی وجہ سے کہتے ہیں۔ ٹم برنرز لی بھت عمدہ بنایا گیا سپائڈر ویب کو جان بوجھ کر دہرانا چاہتا تھا۔ وہ مستقبل میں ارگینک پیجز اور سائٹس کو لنک کرنے کے بارے میں سوچ رہے تھے۔ ایک لمحے کے لیے، وہ سوچ بہت عمدہ تھی، لیکن اسکے مجازی مفہوم بھی تھا۔

انٹرنیٹ ایک جالا ہے، جہاں پہ آپ ممکن شکار بنتے ہیں اور سپائڈرہیکر آپ پہ حملہ کرنے کے لیے دیکھ رہا ہے۔

سپائڈر اپنے شکار کو پکڑنے کے لیے جالے کا استمال کرتے ہیں۔ اگر، انٹرنیت ایک جالا ہوتا، قریب قریب یہاں پہ 2 ارب کیڑے مکوڑے چل رہے ہوتے۔ جبکہ انکا یقین ہوتا کہ وہ آرام سے آجا سکتے ہیں، ان میں سے بیشتر اصل ڈر کو نا پہچان پاتے۔ یہاں پہ سپائڈر ہیں جوکہ انکی نقل و حرکت کو دیکھ رہے ہیں، اور اس انتظار ہیں کہ کب وہ وقت آئے جب انکو کھایا جا سکے۔ انٹرنیٹ پہ، ہم کیڑے مکوڑے ہیں۔ جبکہ ھمارا خیال ہے کہ ہم ویب پہ آرام سے براوٓز کرسکتے ہیں، ھم میں سے بیشتر اصل خطرے سے ناآشنا ہیں۔ ہم ڈیجیٹل ٹریل چھوڑ جاتے ہیں۔ صحیح اوزار کی مدد سے، کوئی بھی ان ٹریل کو دیکھ سکتا ہے اور آپکی قیمتی معلومات کو آشکار کر سکتا ہے۔ صحیح انٹرنیٹ سیکورٹی کی ھدایات کے بغیر، آپ چوٹ کا شکار ہو سکتے ہیں۔

آپ کی انٹرنیٹ سیکورٹی کی ہدایات

1۔ ای میل

میں آپکو سبسکرشن والی ای میل کی تجویز پیش کروں گا، لیکن مفت والی نہیں۔ بہت سارے حملے “مفت” ای میل کو ٹارگٹ کرتے ہیں کیونکہ وہ آسانی سے حملے کا شکار ہو سکتی ہیں۔ اپنی سیکورٹی کے لیے خرچ کرنا کچھ نا خرچ کرنے سے بھتر ہے اور اپنی سیکورٹی اور پرایویسی کو ہارنا۔

انٹرنیٹ سیکورٹی کی ھدایات نمر 1: کیا آپکا ای میل محفوظ ہے؟

2۔ انکرپشن

ڈیٹا انکرپشن ابھی بھی انٹرنیٹ سیکورٹی کی ھدایات میں صفِ اول کا درجہ رکھتی ہے۔ جبکہ یہ کبھی بھی گارنٹی نہیں دیتا کہ کسی کے پاس آپکی معلومات نہیں ہوںگی، یہ آپکی معلومات کو مکمل طور پہ چپھا دیتا ہے۔ چناچہ، اگر کوئی آپکی معلومات تک رسائی حاصل کرتا بھی ہے تو وہ صرف چپھی ہوئی، اور بےکارمعلومات کا باب ہوگا۔ اگرچہ انکے پاس ڈیکرپشن کی ہو، نہیں تو انکے پاس دیکھنے کو کچھ نہیں ہوگا۔

انڑنیٹ سیکورٹی کی ھدایات نمبر2: ڈیٹا انکرپشن

3۔ کلاوٓڈ سروسز

اڈورڈ سنوڈن نے ھمارے لیے کلیر کر دیا۔ جبتک آپ اپنی تمام فائلز کو ڈیکرپٹ نہیں کر لیتے، تب تک کاوٓڈ سروسز سے دور رہیے۔ کاوٓڈ سروسز شائد آپکو  بغیر لیپ ٹاپ لیے اپنی فائلز کو سیوو کرنےاور رسائی میں آسانی فراہم کرتی ہوں۔ تاہم وہ سب سے زیادہ آن لائن حملوں میں حملے کے قابل رہے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ وہاں پہ ان سروسز میں سیکورٹی کی بہتری آئے گی، تاکہ ھم ان پے اپنی انٹرنیٹ سیکورٹی کی ھدایات میں بھروسہ کرسکیں۔

انڑنیٹ سیکورٹی کی ھدایات نمبر3: کلاوٓڈ سیکورٹی

4- ویب براوٓزنگ

جب ہم اپنا بہت سا وقت ویب کی براوٓزنگ میں صرف کرتے ہیں، ھم اپنی براوٓزنگ پرائویسی اور سیکورٹی کی تقریباً تھوڑی سی بھی پروا نہیں کرتے ہیں۔ اگر آپ اپنی براوٓزنگ کی ایکٹیوٹی کو ذاتی رکھنا چاہتے ہیں، میں آپکو ہماری وی پی این ایشیا سروس تجویز کروں گا۔ نا صرف یہ آپکو کونیکشن کو محفوظ رکھنے میں مدد دے گا، بلکہ یہ آپکو کسی بھی حملہ آور، مال وئیر، وآئرس اور کسی بھی چیز سے محفوظ رکھے گا۔ آپ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے براوٓز کرسکتے ہیں۔

انڑنیٹ سیکورٹی کی ھدایات نمبر4: براوٓزنگ کی سیکورٹی

5۔ وائرلیس سروسز

اپنی ڈیفالٹ بلو ٹوتھ کی سیٹنگز کو بند رکھیں۔ تاہم، جب تک آپ اسکو وآپس کھول نا دیں، یہ کسی بھی ڈیوآئس کے ساتھ بلوٹوتھ کونیکشن کو پابند رکھے گا۔ اسکے علاوہ، کوئی بھی اور کوئی بھی ایپلیکشن اسکے ساتھ گھس سکتی ہے۔ کم از کم، آپ اپنے کونیکشن کو وی پی این کے ذریعے محفوظ بنا سکتے ہیں۔ ھماری وی پی این سروس جو کہ کوئی بھی آپکی براوٓزنگ ایکٹیوٹی کو ٹریک نہیں کر سکے گا، آپکو آن لائن دھمیکوں سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔

انڑنیٹ سیکورٹی کی ھدایات نمبر5: آپکے وآئی فائی کونیکشن کی سیکورٹی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>