15 اگست 2015 کا دن انٹرنیٹ ایکسپلورر کے یوزر کے لیے یاد رکھنے کا دن ہے۔ مائکروسافٹ نےآئی ای7 سے آئی ای11 تک کے خاص سیکورٹی کا مسئلہ حل کرکے انکی دئاوٓں کو پورا کیا۔ یقیناً، حتی کہ میں سوچنے لگا کہ شاید انٹرنیٹ ایکسپلورر اپنی معراج دوبارہ حاصل کرلے
ایک اور سیکورٹی کا پیئچ انٹرنیٹ ایکسپلورر نے ریلیز کیا ہے، کیا یہ کوئی فرق ڈال سکے گا؟
پیئچ اپکو بچاتا ہے، لیکن پہلے کیوں نہیں کیا گیا؟ کمپنی کے سائز کو دیکھتے ہوئے، مائکروسافٹ کو پیئچ ریلیز کرتے ہوئے اتنا وقت کیوں لگا؟ آن لائن حملہ آور اس ضرب پزیری کوہزاروں پرسنل کمپیوٹر کو متاثر کرنے کے لیےاستمال کر رہے تھے۔ وہ خطرناک ویب سائٹ کو استمال کرتے ہوئے ایکسپلوائٹ کٹ کو ہوسٹ کرتے تھے اور آئی ای یوزرکواپنے سسٹم خد متاثر کرنےدیتےتھے۔ یہ اور بدصورت ہو گیا جب مائکروسافٹ ایپلیکشنز آئی ای کو ڈیفالٹ براوٓزر کے طور پر استمال کرنے لگیں۔ مثال کے طور پر، اگر آپ لینگوئج پیک کو ڈاوٓن لوڈ کرنے کہ حامی بھریں، ایپ آپکو آئی ای کو استمال کرتے ہوئے مائکروسافٹ ویب پیئج پہ ڈاریکٹ کردے گی۔ اور الفاظ میں، جب تک آپکے سسٹم میں آئی ای ہے، آپکا سسٹم متاثر ہو سکتا ہے۔ آگرچہ، آپ نے یہ پیئچ انسٹال کیا ہے یا پھر ہمارا وی پی این ایشیا آپکو محفوظ رکھنے کے لیے استمال کرتے ہیں۔
اگر میں ہیکر ہوتا، تو یہ خامی میرے لیے سونے کی کان ہوتی۔ مائکروسافٹ بیشک یہ کہتا رہے کہ کسی نے یہ خامی استمال نہیں کی ہے۔ اگرچہ، یہاں پرآئی ای یوزر کے اس حملے میں متاثرہونے کی اطلاعات ہیں۔
آن لائن مجرم نے بہت عرصے سے اس خامی کو پیئچ سے پہلے ڈھونڈا ہوا ہے۔ وہ خطرناک ویب پیجز کو استمال کرتے ہوئے حملے کے کوڈز کو ہوسٹ کرتے ہیں۔ آپنے آپکو اصلے ویب سائٹ کے طور پر پیش کرتے ہوئے، وہ انٹرنیٹ ایکسپلورر یوزرز کو اپنی طرف کھینچتے ہیں اور انکے سسٹمز کو متاثر کرتے ہیں۔
وہ آپ پہ عصرآنداز ہونے کے لیے آپکا انٹرنیٹ ایکسپلورر استمال کرتے ہیں۔
یہ بلکل بھی ناممکن نہیں ہے کہ حملہ آور آپکو استمال کرتے ہوئے آپکا سسٹم متاثر کریں۔ یہاں پہ کچھ عام طریقے منرجہ ذیل ہیں۔
وہ عام مشہور ایڈ نیٹ ورکس کو ہوسٹ کرنے کے لیے چنتے ہیں- جتنا قانونی ویب سائٹ نیٹ ورک کو استمال کریں گی، اتنے زیادہ یوزرز پہ وہ حملہ کر سکیں گے۔
وہ مستند بلاگز اور ویب سائٹ پہ ان کے سسٹم میں ھیکنگ کے ذریعے قبضہ کرلیتے ہیں۔ اونچی رینک ویب سائٹ اور بلاگ اس طرح کے حملوں میں اہم ثابت ہوتے ہیں۔
وہ مستند ویب سائٹ کو دوبارہ سے بنا کر اپنے طور پر پیش کرتے ہیں۔ کچھ جگہ پہ سرچ انجن کو مرورنا تڑوڑنا بھی شامل ہے۔ اس طرح سے انکی ویب سائٹ مستند شمار ہوتی ہے۔
وہ آپکو خراب ویب سائٹ سے جڑی ہوئی ای میل بیجتے ہیں۔ جب ایک دفعہ آپ ان پہ کلک کر دیں، حملہ شروع ہوجاتا ہے۔
جیسے ہی سیکورٹی پیئچ دستیاب ہوا ہے، کیا آپ سکون میں نہیں ہیں؟ مجھے ڈر ہے کہ ایسا نہیں ہے۔ ایسا اس لیے ہے کہ وینڈر کے طور پر، مائکروسافٹ نے آخرکار اس مسئلے کو تسلیم کرلیا ہے۔ یہ اساتیر نہیں ہے۔ اب کوئی بھی اس سیکورٹی کی خرابی کو استمال کرتے ہوئے آپکے سسٹم کو متاثر کر سکتا ہے۔ تاہم، انٹرنیٹ ایکسپلورر پئیچ کو انسٹال کرنا ہی سب سے بہترحل ہے۔
کیا آپ نئے انڑنیٹ ایکسپلورر سیکورٹی پئیچ کے ساتھ محفوظ طریقے سے براوٓز کرسکیں گے؟
آپ اس پئیچ کو انسٹال کرنے کے قابل ہو گئے ہیں۔ یہ مائکروسافٹ کے انٹرنیٹ ایکسپلورر کے اور اپ ڈیٹس کے ریلیز کرنے کے ایک ھفتے بعد دستیاب ہو گیا تھا۔ اور سیکورٹی حل کے ساتھ، ہم یہ یقین رکھتے ہیں کہ ہم مائکروسافٹ پہ بھروسہ کرسکتے ہیں۔ انکی ھماری سیکورٹی کے ساتھ اچھی کمٹمنٹ ہے۔ اسکے ساتھ آپ وی پی این ایشیا کو اپنی آن لائن سکورٹی کے لیے استمال کر سکتے ہیں۔