سمارٹ فون کی اور زیادہ حفاضت کرنے کے پانچ اور طریقے

سمارٹ فون کی اور زیادہ حفاضت کرنے کے پانچ اور طریقے

موبائل فون کوسمارٹ فون بھی کہا جاتا ہے اور اچھی منطق کے ساتھ ۔ یہ بہت طاقتوراور پورٹیبل الیکٹرونک ڈیوائسس ہیں جو کہ آپکے انگھوٹے کے دبانے سے انٹرٹینمنٹ اور کاروبار کو دگنا کر سکتے ہے ۔ اس کے ساتھ، یہ ذاتی، اہم معلومات، اہم ڈیٹا اور اہم ایک اور صفر بٹس کے ساتھ بھرے وے ہیں جو کہ آپ نجی رکھنا چاہتے ہیں۔ آپ کونسی مزید اہتیاتی تدابیر اختیار کر سکتے ہیں جو آپکے ڈیٹا کو محفوظ رکھ سکے، اور آخر میں، آپکے سمارٹ فون کو محفوظ اور پروٹیکڈڈ رکھ سکے؟ ہیکرز کو روکنے اور قابل چوروں کو آپکی اجازت کے بغیر ذاتی ڈیٹا کو پکرنے کے لیے، یہ سمجھنا ضروری اور اہمیت کا حامل ہے کہ سیکورٹی اور سمارٹ فونز کیسے ڈیٹا کو محفوظ رکھتے ہیں۔ یہ ارٹیکل آپکوسمارٹ فون کے خطرناک عناصر سے حفاظت کرنے کے لیے پانچ اہم تدابیر بتائے گا۔ جاننے کے لیے مزید پڑھیے۔

اپنے ڈیٹا کی روز با روز نقل بنانا۔

یہ اپنے ڈیٹا اور خاص معلومات کا پتا رکہنے کے بارے میں نہیں ہے، لیکن ایسے موقع پہ جب آپکا فون وآپس نا آنے کی حالت میں گم ہو جائے یا چوری ہو جاے، تب آپکے پاس کھونے کو کچھ بھی نہیں ہو گا ڈیوائس کے علاوہ۔ دور سے آپکے کھوئے ہوئے فون میں جمع ڈیٹا کو صاف کرنے کے لیے استمال کریں، تب بھی جب آپ خد سے ایسا کرنے کے لیے وہاں موجود نا ہوں۔ کیا ٹیکنولوجی بہت اچھی نہیں ہے؟

اینڈرائڈ یوزر گوگل کی مدد فراہم کرنے والے پیجز سے مزید جان سکتے ہیں جبکے آئی او ایس یوزر مزید معلومات کے لیے ایپل سے مدد فراہم کرنے والے پیجز سے حاصل کر سکتے ہیں۔

قریب کی کمیونیکیشن کو بند کرنا۔

آپ شائد نا جانتے ہوں، لیکن بلیوٹوتھ سگنل کوآن رکہنے سے یا قریب کی کمیونیکیشن کو کھلا رکھنا تباہی کو دعوت دیتا ہے جب کہ بات آپکی ذاتی معلومات کی آئے۔ یہ قابل چوروں اور ہیکرز کو اجازت دیتا ہے کہ وہ آسانی سے آپکا ڈیٹا آپکے سمارٹ فونز میں سے نکال لیں۔ آپ یقیناً یہ نہیں چاہتے ہوں، سہی؟ انکو یہ مشکل دعوی دیں اور جب آپ استمال کر چکے ہوں تو اپنے نزدیک کی کمیونیکیشن کے فیچرز کو سمارٹ فون سے بند کر دیں۔ کوٓیک مینو کو کھولیں اور اسکو بند کر دیں یا پھر اسکو ڈھونڈے جانے والے آپشن پے منتقل کر دیں۔

رقم کا تبادلہ کرنے کے باد باہر نکل آئیں

اس چیز کو ہروقت کرنا چاہیے جب تک یہ خد با خد نا ہو جائے۔ سمارٹ فون آسانی پیدا کرتے ہیں کیوکہ آپکو بینک نہیں جانا پرتا یا کمپیوٹر کے ذریعے تبادلہ یا آن لائن خریداری نہیں کرنی پڑتی۔ آن لائن تبادلہ کرنے کے عمل کو مکمل کرنے کے لیے ایک اور قدم یہ بھی ہے کہ آپ اس ایپ یا ویب سائٹ سے مکمل طور پر باہر نکل آئیں۔ اپنے یوزرنیم اور پاسورڈ کو سمارٹ فون پے محفوظ نا کرنے کا عمل کو یاد رکہیں، تب بھی جب سایٹ یا ایپ اپکو ایسا کرنے کے لیے کہ رھے ھوں۔ محفوظ کرنے کا عمل بھتر ہے نا کہ مافی مانگنے کا، ہیں نا؟

عوامی وآئی فائی کو بھی اسی طرح سے برتاوٓ کریں۔ اگر آپکو استمال کرتے ہوئے آن لائن بینک اکاوٓنٹ یا آن لائن کچھ خریدنا چاہتے ہوں تو وی پی این کو استمال کریں یا ایسی ایپ استمال کریں جو ہیکرز کو معلومات چوری کرنے کے لیے مشکل پیدا کرے۔ وآئی فائی کی جگہوں کی سیکورٹی فیچرز نہیں ھوتے جیسے کہ انکریپشن کی سیکورٹی، لیکن وی پی این کی ہوتی ہے۔

اپنے فون کی تجارت یا بیچنا۔

کیا آپ ان دنوں اپنے فون کو بیچنا یا کسی کو دینا چاہ رہے ہیں یا پھر اسکو نئے موڈل پے اپ گریڈ کرنا چاہ رہے ہیں؟ کچھ منٹوں کے لیے تھوڑا رک جائۓ۔ سمارٹ فون کو صاف کرکے یہ یقین کرلیں کہ یہ آپکی کوئی ذاتی معلومات نہں رکھتا ہے۔ فون کی آجکل دو طرح کی محفوظ کرنے کی ڈسکس ہوتی ہیں۔ انٹرنل میموری اور الگ کرنے والے ایس ڈی کارڈ۔ باہر کے محفوظ کرنے والے کارڈ کو ڈالیے اور فیکٹری ریسٹ کرتے ہوئے اسکے یاداشت کو صاف کردیں۔ یہ کافی نہیں ہوگا، اس لیے دوسرے طریقوں سے مکمل صاف کرنے کو یقینعی بنائے۔ اسکے نقل بنانے کو یاد رکھیں تاکہ آپکی اہم تصویریں اور ویڈیوز محفوظ رہیں۔

کیا آپکو یقین ہے کہ آپ یہ ایپ انسٹال کرنا چاہتے ہیں؟

اس سے پہلے کہ آٌپ یہ مشہور ایپ ڈائونلوڈ کریں، کیا آپ نے یہ دیکھ لیا ہے کہ یہ آپکے فون پہ کیا استمال کر سکتی ہے؟ لوگ سیکنڑوں کی تعداد میں ہر روز ایپ اپنے سمارٹ فون پہ ڈائونلوڈ کرتے ہیں، لیکن کچھ یہ تدبیر کرتے ہیں-  جو آپ نے سوچا کہ ایک بے زر سی ایپ ہوگی وہ آپکے لیے ڈراوٓنی بن سکتی ہے۔ زیادہ تر ایپس کا ایک سٹور ہوتا ہے جیسے کہ آئی ٹیونز یا گوگل پلے، جو کہ محفوظ ایپس پیش کرنے کے معاملے میں یقین کیا جا سکتا ہے، لیکن پھر بھی آپکو اپنی سیٹنگزکوچیک کرنا چاہیے تاکہ غلطی سے بچ سکیں۔ آجکل ایپس حیرانکن طور پر ذاتی معلومات چوری کر لیتی ہیں، ایک اصلی ایپ کی نقل بن جاتی ہیں یا پھر آپکے فون کو اغوا کرلیتی ہیں تاکہ وہ کینہ پرور کام کر سکیں۔ سنہری اصول جس پےعمل کرنا چاہئےوہ یہ ہے کہ آپ مکمل طور پہ کسی بھی ایپ کو ڈائون لوڈ نا کریں جب تک اپکو اس پےیقین ناہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>