وی پی این کیوں پراکسی سرور سے اپر ناپا جاتا ہے؟

وی پی این( معنوی ذاتی نیٹ ورک) کے استمال اور فوائد مقید نہیں ہیں۔ یہاں پہ ایسا کوئی کاروبار نہیں ہے جو ڈیجیٹل انداز میں اتنا ترقی یافتہ ہو اور اس وی پی این کی اپلیکیشنز سے آگاہ نہ ہو اور اس کی افادیت اختارات  کے اوپر نہ ہو۔

اس معلومات کے حصے میں، ہم معنوی ذاتی نیٹ ورک کے دائرے میں نئی ترقی پے بات کریں گے اور یہ کہ کیسے یہ جیتنے کی حد دوبارہ سے پراکسی سرور پہ ثابت کرتا ہے۔

.وی پی این بامقابلہ پراکسی سرور

انٹرنیٹ کے استمال کی ترقی کے ساتھ،  وی پی این اور پراکسی سرور دونوں نے اپنی خاص جگہ اور اہمیت ڈیجیٹل زندگی میں بنائی ہے لیکن لگاتار بدلتی انٹرنیٹ کے ماحول اور پالیسی کو ملانا اور لمحہ با لمحہ رونما ہوتی یوزر کی ضروریات کو مہیا کرنا، انٹرنیٹ کے ساتھ ملتی سروسس جیسے کہ وی پی این اور پراکسی سرور کچھ مشکلات میں سے گزر رہے ہیں۔

مطلب یہ ہے کہ یہ دیکھنا کہ کونسی سروس کون سی رکاوٹ اور سبق کو کامیابی سے پاس کرتی ہے۔ مماثلت شروع کرنے سے پہلے، دونوں سروسس  کے چھوٹے سے تارف پر چلتے ہیں۔

وی پی این اور پراکسی سرور کیا کرتے ہیں؟

وی پی این اور پراکسی سرور دونوں کی تقریباؔ ملتی جلتی فنقشینیلٹی ہے جو کہ انٹرنیٹ استمال کرنے والے کی شناخت خواہ چپھی ہو یا ذاتی، اسکی جگہ کی نمائش کرتا ہے جو کہ استمال کرنے والے کی اصل جگہ سے ہٹ کر ہوتی ہے۔ پراکسی سرور بنیادی طور پر ایک کمپیوٹرسسٹم ہوتا ہے جو کہ استمال کرنے والے کے بلکل ساتھ کام کرتا ہے اور اس پورٹل کے جو یوزر سرف کرتا ہے۔ یہ یوزر کی اصل معلومات کو ویبسائٹ اور پورٹل سے چھپا دیتا ہے۔ اس طرح جب یہ خاص ویبسائٹ استمال کرنے والے کو ٹریفک یا ویزیٹر چارٹ سے ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہے تو یہ اصلی تفسیلات نہیں ڈھونڈ پاتی ہے لیکن صرف پراکسی سرور کا آئی پی کا پتا جو کہ یوزر نے بیچ کے رابتے کے لیے استمال کیا ہوتا ہے۔

یہ خاص ذاتی معلاومات کو محفوظ اور چھپی ہوئی معلومات کو صحیح طرح سے مددگار ثابت ہوتا ہے۔ معنوی ذاتی نیٹ ورکس تھورے مختلف طرح سے کام کرتے ہیں۔ یہ بنیادی طور پر یوزر اور ہوسٹ سرور کے مابین ایک محفوظ کونیکشن بنا دیتے ہیں جسکا مطلب یہ ہے کہ ٹریفک یوزر سے اور یوزر تک نہیں جاتی بلکہ ہوسٹ سرور سے ہوسٹ سرور تک جاتی ہے۔ عمومی طور پر انکرپٹڈ ٹنل کے طور پر جانے جاتے ہیں، یہ  انٹرنیٹ استمال کرنے کا انتہای محفوظ طریقہ سمجھا جاتا ہے۔

وی پی این پراکسی سرور سے کیوں بہتر ہے؟

ایسا ہے کہ وی پی این نے بار بار سیکورٹی اور پراۤویسی سے جڑے مسائل میں اپنے آپ کو ثابت کیا ہے۔ وی پی این کو جو سب سے زیادہ محفوظ بناتا ہے وہ اسکا انکرپشن کا طریقہ کار ہے۔ یہ کم سے کم 128 بٹ کا انکرپشن کا طریقہ کار استمال کرتا ہے جو کہ انٹرنیٹ کی نگرانی سے چھوٹی سے چھوٹی تفسیلات بھی چھپا دیتا ہے۔

وی پی این کے فواۤئد کی صف میں شامل کرتے ہوئے، ایک یہ فیچر بھی ہے کہ جس میں وی پی این یوزر کی سب معلومات چھپا دیتا ہے، اسکے ساتھ ہی یہ بھی کرتا ہے کہ وہ یوزر سے کچھ بھی نہیں چھپاتا ہے- یہ صہولت پراکسی سرور مہیا نہیں کرتا ہے۔

خبروں میں وی پی این

حالیہ خبروں میں، وی پی این کے سمجھوتا ہوئے وئے سیکورٹی سے متعلقہ نازک مسائل کے معملے میں ہمت سے کھرا ہے۔ وی پی این سے معتلق مسئلہ تمام معلومات کو محفوظ کرنے سے تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ وی پی این تمام ٹاسک کو محفوظ کرتا ہے اور یہ محفوظ کیے گئے ٹاسک چیک یا پکڑے جا سکتے ہیں اور پس یہ دعوی کیا گیا کہ وی پی این محفوظ نہیں ہوتے اور جیسا کہ انہوں نے وعدہ کیا تھا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ وی پی این کے پاس آپشن ہوتی ہے محفوظات کی سیٹنگز کو ڈس ایبل کرنے کی۔ جس کے بعد وی پی این کسی بھی یوزر کی ایکٹیوٹی کو محفوظ نہیں کرے گا۔

چناچہ یہ کہا جاتا ہے کہ وی پی این ایسی ٹیکنولوجی ہے کہ کافی عرصے تک چل سکتی ہے اور اپنے اپکو وقت کے ساتھ خود سے بھتر بنا سکتی ہے تاکہ وہ یوزر کی پرائویسی سے معتلق مسائل کی جانچ پرتال کر سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>