وی پی این اساتیر، ہمیں حقائق کو آشکار کرنے دیں

وی پی این نے بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں فوائد لائے ہیں، پھر بھی ہمارے پاس بہت سے وی پی این کے اساتیر ہیں۔ اب سچ کو آشکار کرنے کا وقت ہے۔ اس بار، میں آپکو پانچ بڑے وی پی این اساتیر اور حقائق کے بارے میں بتاوٓں گا۔ چلیں تیار ہو جائیں۔

وی پی این اساتیر کے بارے میں حقائق کو منظرِعام پے لاتے ہوئے

آہستہ انٹرنیٹ کا کونیکشن

اساتیر: وی پی این میرے کونیکشن کو بہت زیادہ آہستہ کردیتا ہے

حقیقت: وی پی این آپکے ڈیٹاکوبھیجنے سے پہلےاینکرپٹ کرتا ہے۔ اسکے ساتھ، یہ عمل وی پی این سرور اور ویب کے بیچ میں کونیکشن کو توڑ دیتا ہے۔ اسکے جواب میں، آپ تھوڑا آہستہ کونیکشن محسوس کریں گے لیکن بہت ذیادہ آہستہ نہیں۔

وی پی این اساتیر: کیا یہ صحیح ہے کہ وی پی این آپکے انٹرنیٹ کونیکشن کو آہستہ کردیتا ہے؟

مشکل سیٹنگز

ممکن ہے کہ یہ وی پی این اساتیرمیں سب سے زیادہ مشہور اساتیر ہو۔ لوگ وی پی این استمال کرنے سے پرہیز اس لیے کرتے ہیں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ مشکل ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ وی پی این آسان ہے۔آجکل بہت سی وی پی این ایپلیکیشنز، جیسا کہ وی پی این ایشیا، یوزر۔دوست ڈیزائن اور سیٹنگنز فراہم کرتا ہے۔ جس سب سے آپکو ڈر ہے، اسکے بجائے، وی پی این ایشیا آپکو آسان، سادہ اور سیدھی وی پی این سیٹنگز فراہم کرتاہے۔ آپکو یہاں سے ایپلیکشن ڈاوٓن لوڈ کرنی ہے، اپنا سبسکریپشن پلان ترتیب دیں، اور دینا کو بگیر کسی ہچکچاہت کے براوٓز کرنا شروع کردیں۔ بس

وی پی این ایشیا کے ساتھ، آپ آراپ سے وی پی این سیٹ کرسکتے ہیں۔ اب کوئی وی پی این اساتیر نہیں

یوزر لاگ

اساتیر: وی پی این خطرناک ہے۔ یہ آپکا ذاتی ڈیٹا محفوظ کرلیتا ہے۔

حقیقت: اور وی پی این اساتیر کے برخلاف، یہ خبر ٹھیک ہوسکتی ہے کہ کچھ وی پی این فراہم کرنے والے اپنے یوزر لاگ محفوظ کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔ بہرحال، انصاف ان تک پہنچھ چکا ہے۔ اسکے ساتھ، ہم آپکو ایک چیز کا یقین دلاتے ہیں۔ وی پی این ایشیا آپکی سیکورٹی اور پرائویسی کو فوقیت دے گا۔ ھم آپکے لاگ کا کچھ بھی نہیں رکھتے ہیں۔ آپ بغیر کسی ہچکچکاہٹ کے براوٓز کرسکتے ہیں۔ آپ ھمارا وعدہ رکھ سکتے ہیں۔

وی پی این ایشیا اپکی پرائویسی کو عزت دیتا ہے۔ چناچہ، ھم آپکے لاگ کا کچھ بھی نہیں رکھتے ہیں۔ یہ آپکا حق ہے کہ آپ پرائویٹ رہیں اور ہم اسکو ایسے ہی رکھیں گے۔

مجھے وی پی این نہیں چاہیۓ۔

کچھ لوگوں کیہ یقین رکھتے ہیں کہ ان کو وی پی این نہیں چاہیے کیونکہ انکے پاس کوئی قیمتی معلومات چوری کرنے کے لیے نہیں ہے۔ خیر، مجھے آپکو بتانے دو۔ سب سے زیادہ قیمتی معلومات آپکی ذاتی معلومات ہیں۔ وہ آن لائن مجرم آپکا نام، پتہ، ای میل، فون، سوشل سیکورٹی نمر، بینک اکاوٓنٹ نمراور باقی ذاتی معلومات  کو پکرنے کہ چاہت کریں گے۔ ایک دفعہ انہوں نے لے لی، تو وہ اسکو بیچ سکتے ہیں یا آپکو بلیک میل کرسکتے ہیں۔ حقیقت میں، بہت سےآجکل آن لائن حملے اس لیے ہوتے ہیں کہ لوگ اپنے سیکورٹی کے معاملے میں اتنا جانتے نہیں ہیں۔

واقعی، آپکو وی پی این نہیں چاہیے؟ آپ وی پی این اساتیر کے حوالے سے جان کر حیران ہوں گے

سیکورٹی فیچر

لوگ وی پی این اساتیر کو پھیلانے میں لطف محسوس کرتے ہیں۔ کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ اینٹی وائرس کافی ہے۔ خیر، مجھے آپکوحقیقت بتانے دو۔ اپنے اینٹی وائرس پہ بھروسہ نا کریں۔ حتی کہ سب سے زیادہ ترقی یافتہ اینٹی وائرس بھی آپکو 80 فیصد زیادہ سیکورٹی کی گیرنٹی نہیں دیتے ہیں۔ اگرچہ، اگر آپ اپنے اینٹی وائرس کو ھماتے وی پی این ایشیا کے ساتھ جوڑ دیں، تو یہ آپکو 95 فیصد تک محفوظ کردے گا۔ اسکے ساتھ جب اینٹی وائرس غیر قانونی رسائی سے بچا کرآپکے سسٹم کو محفوظ رکھتا ہے۔ وی پی این ایشیا آپکی ڈیٹا کی ترسیل کو اینکرپٹ کرکے کاپ کرتا ہے۔ ہم آپکی لائن کو محفوظ بناتے ہیں، جبکہ آپکا اینٹی وائیرس آپکے دروازے بند رکھتا ہے۔ یہ ایک مکمل سیکورٹی کی کی ملاوٹ ہے۔

اب، آپ ٹاپ پانچ وی پی این اساتیر کے بارے میں جانتے ہیں۔  اس بار، ہم نےایک اوراہم حقیقت بھی جانی ہے۔ وی پی این کو کمپیوٹر میں انسٹال کرنا ضروری ہے اور ہم وی پی این ایشیا کی تجویز دیں گے۔ اسکو سیٹ اپ کرنا آسان ہے، انٹرنیٹ کی رفتار کو برقرار رکھتا ہے،  آپکے لاگ میں سے کچھ نہیں رکھتا ہے، اور آپکے کونیکشن کو محفوظ رکھتا ہے۔ وی پی این ایشیا ایک قدم حل ہے آپکے محفوظ، بغیر پریشانی کے کونیکشن کا۔ تمام وی پی این اساتیرکو چھوڑ دیں اور اپنی آن لائن ایکٹیوٹی کو وی پی این ایشیا کے ساتھ بھروسہ کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>