معنوی ذاتی نیٹ آپکی زندگی بدلنے جا رہا ہے

 

آن لائن سیکورٹی اور پرائویسی کے مسائل کی بلند ہوتی لہرکے ساتھ، بہت سارے لوگ معنوی ذاتی نیٹ سے اپنے کونیکشن کو مٖحفوظ بنانے کا انتخاب کرتے ہیں۔ یہاں پہ اس سروس کوبیان کرنے کے بہت سارے طریقے ہیں،لیکن میرا ایمان ہے کہ اسکو بیان کرنے کا آسان طریقہ بھی ہے۔ وی پی این ایک آسان حل ھے جو اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ کسی بھی پریشانی کے بغیر آپ براوزنگ کی ایکٹیوٹی سے محظوظ ہو سکیں۔ آپ ڈسڑب ہوئے بغیرجو بھی چاہیں کر سکتے ہیں۔

وی پی این، بغیر کسی ہچکچاہٹ کے دنیا تک رسائی کرتا ہوا

تو کیسے یہ آسان سی سروس آپکو برآوٌزنگ کا مزہ فراہم کرتی ہے؟

 

معنوی ذاتی نیٹ کے فوائد آشکار کرتے ہوئے۔

بند کی ہوئی سائٹس

آپ اس حیرانکن سروس کو متعد ان ویب سائٹس تک رسائی حاصل کرنے کے لیے استمال کر سکتے ہیں جو کسی بھی طرح کی سنسر سے گزرتی ہوں۔ یہاں پہ کسی بھی قسم کی ویب سائٹس تک رسائی کی پابندی نہیں ہوگی، صرف آپ ہی اس بات کا ٖفیصلہ کریں گے کہ آپ نے کس قسم کی ویب سائٹ کھولنی ہے۔

 

وی پی این کسی بھی ویب سائٹ تک رسائی میں آپکی مدد کرتا ہے

گمنام بننا

معنوی ذاتی نیٹ کے بغیر، کوئی بھی آپ نے جو انٹرنیٹ پے کیا ہوتا ہے اسکو ٹریک کرسکتا ہے چاہے وہ آپ نے ویب سائٹس کھولی ہوں یا فائل ڈائونلوڈ کی ہوں۔ اسکے برعکس ایک چھوٹی سی اس سروس کی ایپلیکیشن آپکو آپکا آئی پی کا پتہ چھپانے میں مدد دیتی ہے اور نیٹ ورک پے آپکی تمام ایکٹیوٹی-

 

محفوظ انداز میں براوٌز کرنا اور پیچھے وی پی این کی کوئی ایکٹیوٹی نا چھوڑنا

بہتر پراوسیی

عام طور پر، سرچ انجن آپ کے سرچ ٹائم کو کم کرنے کے لیے ہرکی ورڈ جوآپ نے ڈھونڈا ہوتا ہے کی کیھچے کو محفوظ کر لیتے ہیں جب بھی آپ نے وہی کی ورڈ سرچ کیا ہو- یہ آپشن شاید مددگار ہو، اگر آپ عام کی ورڈ استمال کریں۔ تاہم، تب کیا ہو اگرآپ ایسے کی ورڈ سرچ کرتے ہوں جن کے بارے میں آپ نا چاہتے ہوں کہ اورلوگ جانیں؟ آپ وی پئ این کو براوٌزر اورسرچ انجن کو کی ورڈ محفوظ بنانے سے روکنے کے لیے استمال کر سکتے ہیں۔

وی پی این پرائویسی کی حفاظت کرتا ہے۔

متعد کاروبار کو بیک وقت جوڑے رکھنا۔

اگر آپ مختلف کاروبار مختلف جگہوں پہ کرتے ہیں، تو معنوی ذاتی نیٹ ورک تمام جگہوں پہ ایک ہی کونیکشن بنانے میں مدد دے سکتا ہے۔ آپ بغیرآفس چھوڑے  بیک وقت تمام آفس کو پہینچ سکتے ہیں۔

وی پی این مختلف آفس کو ایک ساتھ جوڑتا ہے۔

ڈیٹا کو اینکرپٹ کرتا ہے۔

 

وی پی این آپ کے ڈیٹا کو بہیجنے سے پہلے اسکے سیکوڑٹی کو انکرپشن کے ذریعے یقینی بناتا ہے، جسکا مطلب ہے کہ کسی کو بھی درمیان میں اسکو پکرنے، پڑھنے، یا بدلنے تک کی رسائی نہیں ہوگی اگر آپ اسکو نا دیں۔

 

وی پی این آپکے ڈیٹا کے بھیجنے کے عمل کو انکرپٹ کرتا ہے-

خطرے کا خاتمہ

سیکورٹی اور پرایویسی ہی صرف آن لائن سیکورٹی کے خدشات نہیں ہیں۔ ہیاں پہ ایسی چیزیں ہیں جیسا کہ مال وئیر اور سپائی وئر جو کمپیوٹر میں گسنے کے انتظار میں ہیں۔ صحییح وی پی این کو لگانے سے آپ آرام سے کم وقت میں ان خدشات کا خاتمہ کرسکے ہیں۔

 

وی پی این آپکو محفوظ اور سیکور رکہتا ہے

شناخت چوری سے بچنا۔

وی پی این آپکی ڈیٹا بیجنے کے عمل کو محفوظ بنانے کا سب سے بہتر حل ہے، حتیٰ کہ جب آپکا کونیکشن محفوظ ہو یا نا ہو۔ معنوی ذاتی نیٹ ورک کے ساتھ، آپکو لوگوں کے مال وئر اور معلومات چوری کرنے کے بارے میں پروا کرنے کی ضرورت نہیں ہے-

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>