معنوی ذاتی نیٹ ورک (وی پی این) جب آپ انٹرنیٹ سے جڑے ہوتے ہیں تب محفوظ رہنے اور آپکی معلومات کو محفوظ بنانے کے لیے قآئم رہتا ہے، لیکن ہم میں سے بہت وی پی این کو کمپیٹر کی آئی پی کو چپھانے کی اہلیت کے ہوالے سے جانتے ہیں۔ تو آپکو اپنا آئی پی کا پتہ چپھانے کی کیا ضرورت ہے؟ اچھا، ایسا ہے کہ آپکے آئی پی کے پتے کو جانتے ہوئے کوئی بھی آپکا اصلی پتہ، آئی ایس پی اور حتیٰ کہ آن لائن ایکٹیوٹی کو ڈھونڈ سکتا ہے۔ سب سے برے حالات میں، ہیکرز آپکی آئی پی کو استمال کرتے ہوئے
کوئی ابھی بھی آپکی معلومات چوری کررہا ہوگا۔ وی پی این کو استمال کرتے ہوئے شناخت کی چوری سے بچیئے۔
اب، اگرآپکے پاس کونیکشن کو محفوظ بنانے کے لیے وی پی این ہے، تو آپ اپنے آپکو شناخت کی چوری سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ یہاں پہ ھیکر بہت سارے طریقےاستمال کرتے ہوئے اپکی معلومات لے سکتا ہے، جیسا کہ یوزرنیم، پاس ورڈ، بینک کا آکاوٌنٹ نمبر، کرییڈڈ کارڈ کے نمبر، حتیٰ کہ آپکا پتہ اور فون نمبر۔ انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرتے ہوئے، خاص طور پر عوامی وآئی فائی کے کونیکشن، آپ نے انکو اس چیز کی رسائی دے دی ہے۔ ہیکر صرف براوٌزر کا پلگ ان مانگتا ہے۔ جب بھی آپ نے مثال کے طور پر ہوٹل یا ریسٹورینٹ پے عوامی وآئی فائی کے نیٹ ورک کے ساتھ لاگ آن کیا، ایک ہیکر آرام سے آپکی براوٌزنگ کی ایکٹیوٹی کا حساب لگا سکتا ہے اور آپکی نازک معلومات لے سکتا ہے، جیسا کہ یوزرنیم اور پاس ورڈ۔ یہ معلومات انکے لیے بینک سائٹ کو کھولنے کے لیے کافی ہو گی مثال کے طور پر بینک اکاوٌنٹ میں پیسے کا تبادلہ، سوشل میڈیا کا بدلاوٌ اور بہت کچھ۔
وی پی این آپکو شناخت کی چوری سے کیسے بچاتا ہے
ایک وی پی این آپکی شناخت کی چوری کوانٹرنیٹ پےڈیٹا کے تبادلے کو انکریپٹ کرکے بچاتا ہے، حتیٰ کہ جو کنیکشن آپ استمال کر رہے ہیں وہ اصلیت میں ھیکرز کے حملے کے معاملے میں آشکار ہو- مثال کے طور پرجب آپ ہوٹل میں رہ رہے ہوں، ایک وی پی این آپکو خطرناک براوٌزر پلگ ان کو براوٌزنگ ایکٹیوٹی اور معلومات چوری ہونے سے محفوظ رکھتا ہے۔ وی پی این تمام معلومات بشمول لیکن براوٌزنگ ایکٹیوٹی اورمعلومات کی جانچ کو ایک محفوظ معنوی ذاتی نیٹ ورک سے گزارتا ہے جہاں پہ وہ انکریپٹڈ ہوتے ہیں۔ حتیٰ کہ اگر کسی نے آپکے خلاف شناخت چوری کی کوشش کی ہے، تو اسے کوئی حل نظر نہیں آئے گا، کیونکہ وہ صرف انکرپٹد ڈیٹا جیسا کہ یوزرنیم اور پاس ورڈ کو ہی دیکھ سکے گا۔ ایک اور سیکورٹی کے فیچر کے ساتھ جو وی پی این کونیکشنز کے ہوتے ہیں، آپکو یہ بھی پتا لگ سکتا ہے کہ کوئی آپکی معلومات تک رسائی کی کوشش کر رہا ہے۔
شناخت چوری سے محفوظ رہیۓ؟ کیوں نہیں؟ وی پی این استمال کریں
شناخت چوری ہونے سے حفاظت کے ساتھ، وی پی این آپکو آن لائن دھوکہ، مال وئر، ایڈ وئر اور سپائی وئر سے حفاظت اور لڑنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ اگر کسی معاملے میں آپ غلطی سے مثال کے طور پر سپائی وئر، ایڈ وئر اور حتیٰ کہ وائرس کمپیوٹر میں ڈائون لوڈ کرلیں، وی پی این خد سے دیکھنے کے بعد اس ڈاون لوڈ کو ختم کر دے گا۔ اسکے ساتھ وی پی این کے استمال سے، آپ پیشنگ سے بھی بچ سکتے ہیں۔ یہ ایپلیکشن اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ آپ اصی ویب سائٹ ہی کھولیں، نا کہ ان سے متلی جلتی ان میں خطرناک پروگرام والی۔